24-7

دُعا کے وسائل

بسارت یعنی رویا کو پکڑوٗ

 

دیوار پر 7 دن کے اقدام کا رویا یعنی بسارت یہ ہے کہ دنیا بھر کے ہر ملک میں کم از کم ایک پائیدار 7-24- دعائیہ وقت قائم کیا جائے جو بدلاوٗ کے لئے دعا کرے گی۔ مشن یہ ہے کہ اسے 2033 تک مکمل کیا جائے۔ مختلف براعظموں سے تعلق رکھنے والی قومیں ہیں جو پہلے ہی اس دعائیہ تحریک کا حصہ ہیں۔

 وسائل <<

دیوار پر اپنے 7 روزہ اقدام کے ایک حصے کے طور پر ہم ان پہریداروں  کو تیار کرنے کے لئے دعائیہ مواد اور دعا کے وسائل فراہم کرتے ہیں جو احیاء کے لئے 7-24 دعاؤں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔

ہم تمل زبان میں اپنے 7-24 دعائیہ وسائل کے انتخاب کی دستی طور پر ترجمہ شدہ کاپیاں فراہم کرنے پر خوش ہیں۔ کچھ انگریزی وسائل بھی پہریداروں کی اضافی سازوسامان کے لئے درج ہیں۔

واچ مین یعنی پہریدار ویڈیو سیریز کو اُجاگر کریں

حصہ اول1 : 7-24 دُعا کا نظارہ (4 منٹ)

حصہ دوم 2: 7-24 دُعا کیوں کریں؟ (6 منٹ)

حصہ سوم3 : 7-24 دُعا پر عمل کرنا (5 منٹ)

حصہ چہارم 4: 7-24 دُعا کو قائم رکھنا (7 منٹ)

 دُ چوبیس گھنٹے۔ سات دن دُعا کی عمل کو نافذ کرنے اور برقرار رکھنے کے لئے عملی اوزار

رویا (جے پی جی)

واٹس ایپ / ٹیلی گرام / سگنل پر 7-24   دُعا کا وقت قائم کرنا(جے پی جی)

دعائیہ گروپ پروٹوکول (جے پی جی)

ہفتہ وار 7-24  دُعا کا شیڈول یعنی اوقات (لفظ)

چوبیس گھنٹے۔ سات دن دُعا کو برقرار رکھنا (جے پی جی)

ایک گھنٹہ دُعا کیسے ادا کریں (جے پی جی)

 

انگریزی میں مزید وسائل

دُعا کو شروع کرنا (ویڈیو سیریز)

مفت روزانہ دُعا کی رہنمائی

دُعا کے واقعات

ایک گھنٹے کے لئے دعا کریں (4 منٹ ویڈیو)

شہادتیں یا گواہیاں

سات ہفتے کی دُعا

ہر دعائیہ نیٹ ورک   دعائیہ نظام  ہر سال کم از کم سات ہفتوں کی دُعا میں مشغول رہتا ہے۔ تمام نیٹ ورکس ایک ہی ہفتوں کے دوران ایک مخصوص موضوع کے مطابق دعا کرتے ہیں۔

…عالمی کال

24-7

 احیاء یعنی بدلاوٗ کے لئے دعا

 قوموں کے درمیان …

…عالمی کال

24-7

احیاء یعنی بدلاوٗ کے لئے دعا

 قوموں کے درمیان …

!تاریخوں کا تعین کریں اور اپنے گروہوں کو جلدی متحرک کرنا شروع کریں
پس ہم پہریدار خاموش نہ رہیں اور خدا کو آرام نہ دیں۔
جب تک کہ وہ بدلاوٗ نہ آ جائے جس کے لئے ہم سب انتظارکرتے ہیں (یسعیاہ:
!(62:6-7

 

Pin It on Pinterest